عمران شفیع اورملک فیصل کو مبارکباد

17 جولائی 2016

مانگا منڈی (نامہ نگار) ملک افضل کھوکھر کے بھتیجے اور ملک شفیع کھوکھر کے بیٹے عمران شفیع کو این اے 128مسلم لیگ (ن)کا صدر اور ملک فیصل کو یوتھ ونگ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر رائو محمد ادریس ودیگر نے مبارکباددی ہے۔