ریسکیو 1122 کا وفد ٹریننگ کیلئے سکاٹ لینڈ روانہ
لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو1122کا 6رکنی وفد سکاٹ لینڈ برطانیہ سے اورنج میٹرو لائنزکی تربیت کیلئے روانہ ہو گئے تاکہ لاہور میٹرو لائنزپر رونما ہونے والے حادثات و سانحات سے بہتر طریقے سے نبرد آزما ہو سکیں یہ انٹر نیشنل ٹریننگ حنظلہ ملک ممبر سکاٹش پارلیمنٹ کے تعاون سے کروائی جارہی ہے اور یہ تربیت گلاسگو اور لاہور سٹی کے مابین مفاہمت کی یاداشت کے تحت کروائی جاری ہے ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس بریگیڈئیر(ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء نے ریسکیو1122ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ڈیلی جائزہ میٹنگ میں افسران کو بتایا کہ ریسکیو وفد کی بین الاقوامی ٹریننگ کیلئے انتخاب انکی ایمرجنسی سروس میں پرفارمنس کی بنیاد پر کیا گیا۔
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
شمالی کوریا:جوہری تجربے میں استعمال ہونیوالا پہاڑ جزوی طور پر منہدم
شمالی کوریا میں جوہری تجربے کی سائٹ والا پہاڑ جزوی طور پر منہدم ہوگیا۔ یہ ...
ریسکیو 1122 ناگہانی آفات سے نپٹنے کیلئے تیار ہے، قمر شہزاد
جہلم(نامہ نگار )ریسکیو 1122 ایمرجنسی اور ناگہانی آفات سے نپٹنے کے لیے ہمہ وقت ...
اوپنر احمد شہزاد دورہ انگلینڈ سے آؤٹ،سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچز ...
لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد قومی ٹیم کے دورہ ...
سی ای او کوتھم پاکستان گلوبل ٹریننگ پارٹنرز کانفرنس میں شرکت کیلئے ...
لاہور(پ ر)سی ای اوکتھم پاکستان اور دبئی احمد شفیق ٹورازم پر فرانس، سوئزر ...