بلوچستان لیبر فیڈریشن کی بی ڈی اے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی شدید مذمت

17 جولائی 2016

کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان لیبر فیڈریشن کے صدر بشیر احمد چیئرمین خان زمان سیکرٹری جنرل قاسم خان ڈپٹی سیکرٹری جنرل عبدالمعروف آزاد سینئر نائب صدر حاجی یوسف نور الدین بگٹی حبیب اللہ لانگو عبدالحمید چراغ غلام مصطفی کرد دین محمد وحید خان فضل محمد مرکزی سیکرٹری اطلاعات عابد بٹ نے ایک بیان میں محکمہ بی ڈی اے کے ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رمضان المبارک میں ملازمین کا معاشی قتل اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورز ی قرار دیا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...