سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے بڑھ گئی

17 جولائی 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے اضافہ کیساتھ 51 ہزار 800 روپے ہو گئی دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے کیساتھ 44 ہزار 400 روپے ہو گئی ۔