یمن: امریکی ڈرون حملہ القاعدہ کے تین دہشت گرد ہلاک

17 جولائی 2016

عراق (نوائے وقت رپورٹ+ اے ایف پی ) یمن کے صوبہ شبوہ میں امریکی ڈرون حملہ میں القاعدہ کے تین دہشت گردی ہلاک ہوگئے سکیورٹی حکام کے مطابق ڈرون حملے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں القاعدہ کے دہشت گرد سوار تھے دوسری جانب القاعدہ نے عدن میں گزشتہ روز گورنر کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔