بحیرہ روم میں تباہ ہونیوالے مصری جہاز کے کاک پٹ وائس ریکارڈ پر لفظ ’’آگ‘‘ کی آواز سنائی دی
قاہرہ (اے ایف پی+ رائٹرز) بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہونے والے مصری جہاز کے کاک پٹ وائس ریکارڈ پر لفظ ’’آگ‘‘ کی آواز سنائی دیتی ہے۔ مصری قیادت میں قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے بتایا کہ آگ کہاں لگی اور اس کی بوجہ کا یقین کرنا باقی ہے۔