راولپنڈی: فیض آباد فلائی اوور پر بس الٹ گئی‘ 2 افراد جاں بحق‘ 16 زخمی

17 جولائی 2016

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) فیض آباد فلائی اوور پر بس الٹ گئی جس سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔