مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا

لاہور (اے این این) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس آج صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں 3بجے طلب کر لیا۔ مولانا محمد امجد خان، حافظ حسین احمد نے بتایا کہ اجلاس میں ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔ انہوں نے بتایا کہ اراکین نے اجلاس کو دعوت نامہ مولانا عبدالغفور حیدری کی طرف جاری کر دیا گیا۔ مولانا محمد امجد خان نے بتایا کہ پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور صد سالہ کمیٹی کے سربراہ مولانا عبد الغفور حیدری نے مرکزی اور سب کمیٹیوں کا اہم اجلاس بھی شام 4 بجے صوبائی دفتر پشاور میں بلا لیا ہے۔
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو ...
گجرات: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل
گجرات ۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ایف آئی آر کے مطابق باپ نے ...
اسحاق ڈار اتنے عرصے سے بیمار نہیں ہوسکتے,انہیں لے کر آئیں,عدالت سابق ...
چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد ...
پی ٹی آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پرسوں طلب، عمران اسماعیل کراچی ...
اسلام آباد (آن لائن+وقائع نگار خصوصی) تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم ...
جے یو پی سندھ کی مجلس شوریٰ و عاملہ کا اجلاس آج طلب
لاہور ( سپیشل رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) سندھ کے جنرل سیکریٹری ...
فضل الرحمن نے ایم ایم اے کا سربراہی اجلاس27اپریل کو اسلام آباد میں طلب ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار)متحدہ مجلس عمل کے سربراہ اورجے یو آئی کے مرکزی ...