مردان: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ 2خواتین جاں بحق

17 جولائی 2016

مردان (نوائے وقت رپورٹ) شیر گڑھ کوچی آباد مردان میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔