مری کے قریب وین کو حادثہ‘ 19 افراد زخمی

17 جولائی 2016

مری (نوائے وقت رپورٹ) مری میں پتریاٹہ کے قریب وین حادثہ میں 17 افراد زخمی ہوگئے نجی ٹی وی کے مطابق زخمی افراد میں دس خواتین بھی شامل ہیں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ کا شکار افراد شادی میں شرکت کیلئے کشمیر جارہے تھے۔