میانوالی: ٹرک اور وین میں تصادم‘ 15 مسافر زخمی

17 جولائی 2016

میانوالی (نوائے وقت رپورٹ) موسیٰ خیل روڈ میانوالی میں ٹرک اور وین میں تصادم میں خاتون سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...