انسانی مساوات، انصاف

17 جولائی 2016

ہم نے اسلام اور اس کے نظریات سے جمہوریت کا سبق سیکھا ہے۔ اسلام نے ہمیں انسانی مساوات، انصاف اور ہر ایک سے رواداری کا درس دیا ہے۔ ہم انہی عظیم الشان روایات کے وارث اور امین ہیں۔
(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو، فروری 1948ئ)