نیلسن منڈیلا ہوتے تو اردگان کو ہار اور جیت کی تقسیم سے بلند ہوکر دلوں میں گھر کرنے کی نصیحت کرتے: بی بی سی

17 جولائی 2016

لندن (بی بی سی) مجھے پتہ نہیں ترک صدر رجب طیب اردگان اور جنوبی افریقہ کے آنجہانی صدر نیلسن منڈیلا کی کبھی کوئی تفصیلی ملاقات یا کچھ رازونیاز ہوئے تھے یا نہیں لیکن یہ یقین ضرور ہے کہ نیلسن منڈیلا صدر اردگان کو ایک نصیحت ضرور کرتے۔