ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش سے علاقائی استحکام کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا ہے:روس
ماسکو(اے پی پی) روس نے کہا ہے کہ ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش سے علاقائی استحکام کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا ہے ۔ روس کو ترکی میں پیش آنے والے حالیہ واقعے سے سخت تشویش لاحق ہے ۔