امریکہ نے داعش کیخلاف ترک ائربیس سے فضائی آپریشن معطل کردیا Jul 17, 2016 3:05 AM, July 17, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے داعش کیخلاف ترک ائربیس سے فضائی آپریشن معطل کردیا ہے۔ اس سے قبل امریکی طیارے ترک ائربیس ایکریلک سے داعش پر فضائی حملے کرتے تھے۔ آپریشن معطل شیئر کریں: Share Tweet Google+