ترکی میں فوجی بغاوت کیخلاف سلامتی کونسل میں مذمتی قرار داد پیش، مصر کی مخالفت

17 جولائی 2016

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ترکی میں فوجی بغاوت کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر نے اقوام متحدہ کی قرار اداد کی مخالفت کردی۔
قرار اداد