خیبر پی کے میں تمام تھانوں کو غیر قانونی افغان مہاجرین کو گرفتار کرنے کی ہدایت

17 جولائی 2016

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں تھانوں کو غیر قانونی افغان مہاجرین کی گرفتار کی ہدایت کی ہے۔ رواں سال 8 ہزار 200 افغان مہاجرین کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ہونیوالے افغان مہاجرین کو ملک بدر کردیا گیا۔