بلاول نے پھر مودی کے یار، چورچوکیدار کرپشن کے سردار، تخت رائیونڈ کو ایک دھکا اور دو کے نعرے لگائے

17 جولائی 2016

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے مظفر آباد میں انتخابی جلسے کے آخر میں ایک بار پھر مودی کے یار کو ایک دھکا اور دو، چور چوکیدار کو ایک دھکا اور دو، کرپشن کے سردار کو ایک دھکا اور دو اور تخت رائیونڈ کو ایک دھکا اور دو کے نعرے لگائے۔

جو مودی کا یار ہے ؟

حرم شریف میں جموں و کشمیر سے آئے بہن بھائی اور بزرگ جب ملتے ہیں تو فرط جذبات ...