تربت، بلوچستان نیشنل پارٹی کے غفور بلوچ کا بیٹا ساتھی سمیت اغوا:پنجگور کالعدم تنظیم کے 4 ارکان گرفتار
پنجگور، کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ + بیورو رپورٹ) ایف سی نے پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے4 افراد گرفتار کر لئے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار افراد سے تین ایس ایم جی، پستول اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ علاوہ ازیں تربت کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پروفیشنل سیکرٹری ڈاکٹر غفور بلوچ کے بیٹے کو ساتھی سمیت اغواء کرلیا۔ اغوا ہونے والے افراد دشت سے تربت آ رہے تھے۔ لیویز مزید کارروائی کر رہی ہے۔
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
شمالی کوریا:جوہری تجربے میں استعمال ہونیوالا پہاڑ جزوی طور پر منہدم
شمالی کوریا میں جوہری تجربے کی سائٹ والا پہاڑ جزوی طور پر منہدم ہوگیا۔ یہ ...
تھانہ چونترہ کے علاقہ سے کالعدم تنظیم کارکن گرفتار‘ ساتھی فرار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ چونترہ کے علاقے کھبہ بڑالہ میں حساس ...
مبارک بلوچ سمیت نیشنل پارٹی کے متعدد رہنما مستعفی، بلوچ عوامی محاذ میں ...
پنجگور(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی کلچر سیکرٹری مبارک علی بلوچ، سابق سینٹر ...
کراچی آپریشن تیز، کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں، ٹارگٹ کلرز سمیت 20 ملزم ...
کراچی( کرائم رپورٹر)گلستان جوہر میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ برآمد ...