مظفرآباد: جیپ کھائی میں جاگری پی پی کے 3 کارکن جاں بحق‘ 25 زخمی

17 جولائی 2016

مظفرآباد (نوائے وقت رپورٹ) سرلی سچہ مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے پیپلزپارٹی کے 3 کارکن جاں بحق ہوگئے جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔ کارکن پیپلزپارٹی کے جلسے میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے۔