نارنگ: نومولود کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے ماں بھی دم توڑ گئی

17 جولائی 2016

نارنگ منڈی (نامہ نگار) نومولود بچے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے ماں بھی دنیا سے رخصت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے ریل بازار کے عبداللہ ڈرائی کلین والے کی بیٹی کو دوران ڈیلیوری لاہور ہسپتال لے جایا گیا جہاں بچہ پیدا ہوتے ہی دم توڑگیا جب ماںکو اس علم ہوا تو وہ یہ صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے قومہ میں چلی گئی اور ہسپتال میں دم توڑگئی۔