نارنگ منڈی: نہر میں شگاف، درجنوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ، زمینداروں کا شدید احتجاج
نارنگ منڈی (نامہ نگار) راجباہ سوہل میں کھنڈا کے قریب 8 مقامات پر شگاف پڑنے سے درجنوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ زمینداروں نے طاہر علی سرویا کی قیادت میں شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ روز ایک 10فٹ کا شگاف پڑا محکمہ انہارکے افسران کو بروقت اطلاع دی گئی لیکن انہوں نے کوئی توجہ نہ دی اورآج مزید 7شگاف پڑنے سے نہری پانی کے تیز ریلے فصلوں کو بہا کر لے گئے ہیںجس کے باعث زمینداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے سخت نوٹس لینے اور محکمہ انہارکے ذمہ دارافسران کیخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
کچھ لوگوں کو سکیورٹی واپس لینے پر اعتراض ہے، جس کی زندگی کو خطرہ ہے اس ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سکیورٹی واپس نہ لینے ...
الیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ...
روہڑی‘ کینال میں پانی کی بندش برقرار ہزاروں ایکڑ پر تیار فصلیں تباہ
ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار)ملک کی سب سے بڑی روہڑی کینال میں پانی کی بندش کے باعث ...
کینولا اور سورج مکھی کی فصلیں اگانے کیلئے کاشتکاروں کو پانچ ہزار روپے ...
راولپنڈی (عزیز علوی) محکمہ زراعت پنجاب نے خوردنی تیل کی فصلوں کو اگانے کیلئے ...
نارنگ منڈی: سرکنڈوں کو آگ لگانے سے رینجرز کا مواصلاتی رابطہ تباہ 4 ...
نارنگ منڈی (نامہ نگار) رینجرز نے سرحدی علاقہ میں سرکنڈوں کو آگ لگانے، رینجرز ...