عبدالستار ایدھی کے تمام اہل خانہ نے بعدازمرگ اپنے جسم کے اعضا عطیہ کر دیئے

17 جولائی 2016

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عبدالستار ایدھی کے تمام اہل خانہ نے بعد از مرگ اپنے جسم کے اعضا عطیہ کر دیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل ایدھی سمیت دیگر اہل خانہ نے ایس آئی یو ٹی میں اعضا عطیہ کرنے کے فارم پر دستخط کر دیئے۔