اسلام آباد: مسجد کے باہر نفرت انگیز پمفلٹ تقسیم کرنیوالا کالعدم تنظیم کا کارکن گرفتار

17 جولائی 2016

اسلام آباد (آن لائن) شالیمار پولیس نے ایف الیون مرکز میں واقع مسجدکے باہر سے کالعدم تنظیم کے کارکن محمد فیضان اللہ کو گرفتارکرکے نفرت انگریزپمفلٹ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔