نوازشریف کل اسلام آباد جا ئیں گے

17 جولائی 2016

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد نوازشریف کل پیر کی صبح اسلام آباد آئیں گے۔ وزیراعظم کو اسلام آباد میں سرکاری مصروفیات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایاگیا‘ تاہم باور کیا جاتا ہے کہ وہ الیکشن کمشن کے ارکان کی تعیناتی اور بعض دوسرے اہم سرکاری اور سیاسی امور کے بارے میں مشاورت اور رابطے کریں گے۔