کپتان نے فوری کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے طیارے کو واپس کوئٹہ ایئرپورٹ پراتار دیا
کوئٹہ سے اسلام آباد آنےوالی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، کپتان نے فوری کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے طیارے کو واپس کوئٹہ ایئرپورٹ پراتار دیا۔ بوئنگ 737طیارہ 14ہزارفٹ کی بلندی پرتھا، کپتان نے فوری طورپرکنٹرول ٹاور سے رابطہ لینڈنگ کی اجازت طلب کی، ایئرلائن حکام کے مطابق انجینئزطیارے کا معائنہ کررہے ہیں، فنی خرابی دورہوتے ہی پروازکوروانہ کردیا جائے۔