سینٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہونگے Jan 17, 2022 | 10:20 10:20 AM, January 17, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج شام 4بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہونگے دونوں اجلاسوں میں قانون سازی کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات پربحث کی جائے گی. شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک