Waqt News
Thursday | May 19, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حمزہ شہباز وزیر اعلی رہیں گے یا نہیں،لاہور ہائی کورٹ کل پہلی سماعت کرے گی
  • ہم وطنوں کو مہنگائی کی اس آگ سے بچانا ہے جو پی ٹی آئی جلا کر گئی ہے:وزیر اعظم شہباز شریف
  • نیب نے فرح خان کی طلبی کے نوٹس بھیجنے کی درخواست اعلی حکام کو دے دی
  • صوبائی دارالحکومت لاہور میں لوڈ شیڈنگ دس گھنٹے تک جا پہنچی
  •  وزیراعظم شہباز شریف (کل) قوم سے خطاب کرینگے

   آزاد کشمیر ،نئی حکومت پرانے مسائل 

Jan 17, 2022 9:11 AM, January 17, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
   آزاد کشمیر ،نئی حکومت پرانے مسائل 

نئی حکومت ہے جبکہ مسائل پرانے…! حکومت کو سمجھنے میں کچھ دن تو لگیں گے ۔ وسائل کی کمی اور مسائل کی بہتاب کا شکار نئی حکومت کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ یہ عوام کے بنیادی اور  ترجیحی مسائل سے لاعلم ہے ، محدود وسائل کو بہتر حکمت عملی سے بروئے کار لا کر  بنیادی مسائل حل کئے جا سکتے ہیں۔ کشمیر جو ہے ہی جنت نظیر، اللہ نے ہمیں زمین پر خوبصورت جنت عطا کی اور اس جنت نظیر کا رستہ مظفرآباد سے گزرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر لاکھوں صارفین آزاد کشمیر کے دلکش نظاروں کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر اس ماحول کے گرویدہ ہو جاتے ہیں اس قدرتی مناظر کو دیکھنے کے لیے سیاح طویل اور تکلیف دہ ثابت مسافت طے کر کے مظفرآباد پہنچتے ہیں یہاں آنے کے بعد شہر کی حالت زار کو دیکھ  دکھ کا اظہار  کرتے ہیں ۔آزاد حکومت کو مسائل کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سیاحت کو فروغ دے جس سے زر  مبادلہ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔دیگر ذرائع ہیں لیکن یہ وقت ممکن ہے جب آپ  غیر ملکی سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کر دیں گے دنیا کے کئی ممالک صرف سیاحت سے ہی لاکھوں کروڑوں ڈالر کی آمدن حاصل کر رہے ہیں ان میں قابل ذکر ذکر سوئٹزر لینڈ ، کینیڈا اور نیپال  ہیں جو سیاحت سے زرمبادلہ حاصل کررہا ھے ۔ ان مسائل میں سب سے  زیادہ ازیت ناک ایشو لینڈ سلائیڈنگ ھے یہ آج کا نہیں برسوں پرانا مسئلہ ھے ۔ شہر میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کا بھی مسئلہ توجہ طلب ہے ۔برسوں سے شہر میں چلنے والے اکلوتی پبلک ٹرانسپورٹ سوزوکی وین دیکھنے میں تو چھوٹی ہے مگر کارکردگی قابل زکر ہے۔ صبح سویرے لوگ جن میں خواتین اور طالبات جو سکول و کالج  یا دفتر جانے والے افراد تیار ہو کر اسٹاپ پر کھڑے سوزوکی کا انتظار کرتے ہیں ہیں تاکہ بروقت منزل پر پہنچ جائیں ۔ لیکن المیہ ہے جو بھی سوزوکی آکر رکتی ہے کافی رش کے باعث لڑکیاں اور خواتین فرنٹ سیٹ خالی نہ ہونے کے باعث بیٹھنے سے محروم رہ جاتی ہیں لوگ مکھیوں کی طرح چپکے نظر آتے ہیں یا جسے جلدی پہنچنے کی فکر ہے یا کوئی ایک دو ہمت دکھاتے ہوئے چلے جاتے ہیں اکثر اسی شش و پنج میں رہ جاتے ہیں بیٹھے ہیں یا ناں بیٹھیں! اب کچھ باتیں یو م حق خود ارادیت سے متعلق…پانچ جنوری 1949کو کشمیر میں جنگ بندی عمل میں آئی بھارت نے اقوام متحدہ اور اقوام عالم کے سامنے یہ وعدہ کیا تھا کہ ریاست جموں و کشمیر میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب کرایا جائے گا پانچ جنوری کو اقوام متحدہ نے کشمیر عوام کو ایک قرارداد کے ذریعے یہ فیصلہ کرنے کا حق دیا استصواب اپنا سیاسی مستقبل پاکستان ہندوستان کے ساتھ وابستہ کر سکتے ہیں جب کشمیریوں نے یہ محسوس کیا کہ بھارت اپنے وعدہ پر قائم نہیں رہا تو کشمیریوں نے 1988میں تحریک آزادی کشمیر کیلئے عملی جدوجہد کا آغازاکیا ایک لاکھ سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد ہزاروں میں ہے ہزاروں لوگ لا پتہ ہیں معصوم کشمیریوں پر ظلم و بربریت مختلف کالے قوانین کے ذریعے کشمیریوں کی نسل کشی کی گئی جولائی 2016میں برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد تحریک آزادی کشمیر میں شدت آگئی بھارت کی آرمی کی جانب سے بیلٹ گن کے استعمال سے ہزاروں کشمیری  نابینا اور معذور کیے جانے کے باجود کشمیریوں کی جدوجہد میں کمی نہیں آئی ہندوستان نے ظلم و بربریت کے تمام حربے استعمال کیے لیکن کشمیری جانی و مالی نقصان کے باوجود اپنی منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ جس قوم کے نوجوان آزادی کیلئے اٹھ کھڑے ہوں دنیا کی کوئی طاقت انہیں اپنا غلام نہیں بنا سکتی سال 2018مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے لحاظ سے خونیں سال تھا 2019 جموں و کشمیر کی تاریخ میں بد قسمت سال ثابت ہوا 05اگست 2019کو مودی حکومت نے ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 370اور 35A کی منسوخی سے ریاست کی شناخت پر کاری ضرب لگائی اڑھائی سال ہو چکے ہیں ہندوستانی حکومت نے کرفیونافذ کر رکھا ہے اور کشمیری عوام گھروں میں مقید ہیں جاری کرفیو اور بھارتی فوج کے بد ترین مظالم نے زندگی مفروج کر رکھی ہے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اقوام متحدہ اور دیگر عالمی قوتیں خاموش تماشائی کا کردار اد ا کر رہی ہیں کشمیر کوئی علاقائی یا سرحدی تنازعہ نہیں دو کروڑ سے زائد لوگوں کا عالمی سطح پر تسلیم شدہ حق خودارادیت کا مسئلہ ہے تحریک آزادی کشمیر تیسری سے چوتھی نسل کی طرف منتقل ہو رہی ہے کشمیری نوجوان بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف کفن باندھ کر میدان کارزار میں اترے ہوئے ہیں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کے علاوہ کوئی حل کشمیری عوام کیلئے قابل قبول نہیں کشمیر ایٹمی فلش پوائنٹ بن چکا ہے مسئلہ کشمیر نے خطے کو مستقل کشیدگی کے ذریعے ایک آتش فشاں کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔

 ملک کو بچانے کا وقت آگیا ہے، اسد عمر 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حمزہ شہباز وزیر اعلی رہیں گے یا نہیں،لاہور ہائی کورٹ کل پہلی ...

    May 19, 2022 | 18:58
  • ہم وطنوں کو مہنگائی کی اس آگ سے بچانا ہے جو پی ٹی آئی جلا کر ...

    May 19, 2022 | 18:45
  • نیب نے فرح خان کی طلبی کے نوٹس بھیجنے کی درخواست اعلی حکام کو ...

    May 19, 2022 | 18:34
  • صوبائی دارالحکومت لاہور میں لوڈ شیڈنگ دس گھنٹے تک جا پہنچی

    May 19, 2022 | 18:24
  •  وزیراعظم شہباز شریف (کل) قوم سے خطاب کرینگے

    May 19, 2022 | 18:20
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستان؟؟؟؟

    May 19, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سر دیکھیں یہ ہے میرا کام!!!!

    May 18, 2022
  • ارکان متوقع فیصلے اور اسکے اثرات پر ایک دوسرے سے ...

    May 18, 2022
  • 1

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 2

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 3

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 4

    پاک چین وزرائے اعظم کا  سی پیک منصوبے تیز کرنے پر اتفاق

  • 5

    دہشت گردی کی نئی لہر 

  • 1

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • 3

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • مشکل حالات میں مشکل فیصلے کرنا ہونگے

    May 19, 2022
  • ’کیا پاکستان اقلیتوں کے لیے محفوظ ملک ہے؟‘

    May 19, 2022
  • میرا سکول اور عمران خان کا جلسہ

    May 19, 2022
  • سخت فیصلے کرنے کا وقت ہے

    May 19, 2022
  • تارکینِ وطن کے لیے مخصوص سیٹیں

    May 19, 2022
  •  27 شوال …طائف کا تبلیغی سفر

    May 19, 2022
  •  ڈیمز بنائیں پاکستان بچائیں(2)

    May 19, 2022
  •  پاکستانی معیشت؟ 

    May 19, 2022
  • قومی معیشت اور عالمی کساد بازاری 

    May 19, 2022
  • جسٹس فدا محمد خاں، یادیں اور باتیں

    May 19, 2022
  • 1

    مفاد پرست سیاستدان

  • 2

    گنگا رام کے باہر آمدورفت کے مسائل

  • 3

    چیئرمین نیپرا توجہ کریں

  • 4

     ہفتہ وار چھٹی کی بحالی کا مسئلہ

  • 5

    بزرگوں سے دعائیں لیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت

  • 2

    برکاتِ ایمان

  • 3

    عبادت

  • 1

    قیام پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد 

  • 4

    پاکستان یا ہندوستان

  • 5

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    ازخطبات اقبال

  • 3

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 4

    لب پہ آتی

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group