Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ٹیکساس میں آگ لگنے سے سات ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلا جنگل جل کرراکھ
  • دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ40 لاکھ 49 ہزار 571 ہوگئی
  • مولانا فضل الرحمن پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرانے میں کامیاب ہو گئے
  • پنجاب بھر میں دس کلو آٹے کا تھیلہ 160روپے سستا کردیا گیا ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب
  • ابوظبی میں یکم جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پرپابندی

قومی سلامتی،حسان خاوراور ’ایک پیج پر‘

Jan 17, 2022 6:23 AM, January 17, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
قومی سلامتی،حسان خاوراور ’ایک پیج پر‘

آپ کو عنوان بڑا عجیب سا لگ رہا ہو گا لیکن کیا کیا جائے مجبوری بھی کسی چیز کا نام ہے میں چین کے مصنوعی سورج اور ناسا کی جانب سے زمین سے 15لاکھ میل دور دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی سکوپ بھیجنے اور کامیابی کے ساتھ اسے انسٹال کرنے کا ٹارگٹ پورا کرنے پر لکھنا چاہتا ہوں لیکن دوست اگلے ہفتے تک انتظار نہیں کر سکتے اس لیے سائنسی موضوع پر اگلے ہفتے بات کر لیں گے کیونکہ اس بارے میں شاید ہی کوئی لکھے اس وقت نیشنل سکیورٹی پالیسی سب سے زیادہ زیر بحث ہے کیونکہ 74 سالوں میں ہم نے پہلی بار اس کا باضابطہ اعلان کیا ہے گویا پہلے جو کام زبانی کلامی اور پوشیدہ طور پر ہوتے تھے اب باقاعدہ لکھ لکھا کر ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے گزشتہ روز گورنر ہاؤس میں قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معیدیوسف نے لاہور کے صحافیوں کو بریفنگ دی حسب روایت ہمارے صحافی دوستوں کا سوال تھا کہ اس پالیسی کا جو پوشیدہ حصہ ہے، وہ پارلیمنٹرین پر آشکار کیا جائیگا۔ معیدیوسف کا کہنا تھاکہ تمام پارلیمنٹرین کو تو نہیں لیکن پارلیمنٹ کی ایک مشترکہ کمیٹی بنے گی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل ہونگے انکے سامنے ساری چیزیں رکھی جائیں گی۔ ہم نے تو اس پالیسی کے اعلان سے قبل سیاسی جماعتوں کو بریفنگ کیلئے بلوایا تھا کچھ لوگ نہیں آئے جو تھے انھیں اس بارے بتایا گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ یہ پالیسی سیاسی نہیں اس کو سیاسی نہ بنایا جائے ہر چھ ماہ بعد اسکی پروگرس رپورٹ بنے گی اور حالات وواقعات کے پیش نظر اس میں تبدیلی لائی جا سکے گی۔ ہمارا ہدف معاشی سیکورٹی ہے۔ ہم خطے کے ممالک کے ساتھ روابط بڑھانا چاہتے ہیں۔ انھوں نے بھارت کیساتھ ڈائیلاگ کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم تو سب لوگوں کیساتھ بات کرنا چاہتے ہیں لیکن بھارت کی انتہا پسند سوچ کا کیا کیا جائے اور اسی انتہا پسند سوچ کی وجہ سے پوری دنیا آج اسے جوتے مار رہی ہے انھوں نے بتایا کہ کشمیر پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا سی پیک پر کام پہلے سے زیادہ تیزی کے ساتھ ہو رہا ہے انھوں نے بتایا کہ افغانستان کی صورتحال بہت بہتر ہے۔ اب وہاں سے را‘ این ڈی ایس آپریٹ نہیں کر رہیں تجارت میں بہتری آئی ہے اب کسی ٹرک سے پیسے نہیں لیے جاتے سنٹرل ایشیا اور ترکی سے تجارت ہو رہی ہے۔ 

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

افغانستان میں بھی سی پیک کی طرح کا روٹ بننا چاہیے انھوں نے بتایا کہ قومی سلامتی کی پالیسی ریاست کے تمام ستونوں کے اتفاقِ سے مرتب کی گئی ہے اللہ کرے کہ ہماری ترجیحات درست سمت کی طرف ہوں اور کم ازکم قومی سلامتی کے معاملات پر تمام سیاسی جماعتوں اداروں اور قوم کا ایک ہی نقطہ نظر ہو۔ اس کو موجودہ حکومت کی تخلیق سمجھ کر مخالفت کی بھینٹ نہ چڑھا دیا جائے اب آتے ہیں۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور سے ملاقات کی جانب خوشی اس بات کی ہے کہ حسان خاور نہ ہی روایتی سیاستدانوں کی طرح مخالفین پر پھبتیاں کستے ہیں اور نہ ہی رنگ بازی کے بیانات جاری کرتے ہیں۔ ان کا تعلق ایک پڑھے لکھے صحافتی خانوادے سے ہے جن کی اس ملک کیلئے بے شمار خدمات ہیں وہ دلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں اور لوگوں کو انٹرٹین کرنے کی بجائے حقائق سے آگاہ رکھتے ہیں۔ تفصیلی ملاقات میں دنیا جہان کے موضوعات پر بات ہوئی لیکن لب لباب یہ ہے کہ ہم صحت کارڈ احساس راشن کارڈ کسان کارڈ پنجاب میں 6یا7 سمال ڈیم بنا کر آگے چل کر مزدور کارڈ لاکر نوکریاں دے کر سیاحت کو فروغ دے کر اور ترقیاتی منصوبے مکمل کر کے بہتری لے آئینگے اور عوام کو مطمئن کر لیں گے۔ انھوں نے ایک نصاب تعلیم و تربیت اور تحفظ وعوامی حقوق کے حوالے سے بھی پنجاب حکومت کے منصوبوں بارے آگاہ کیا ۔

وزیراعظم شہباز شریف کا آج (جمعہ کو) کراچی کا  دورہ کریں گئے

آخر میں ذکر معروف کالم نگار اسداللہ غالب کی کتاب ’’ایک پیج پر‘‘ کی تقریب رونمائی کا یہ تقریب گورنر ہاؤس کے دربار ہال میں ہوئی جہاں کبھی وزیروں کی حلف برداری کی تقاریب ہوا کرتی تھیں یا کوئی حکومتی اجلاس وغیرہ ہوتے تھے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اسے دانشوروں کیلئے بھی کھول دیا ہے۔ کئی کتابوں کی تقریب رونمائی اس ہال میں ہو چکی، اسداللہ غالب کی فوج سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اسی لیے انھوں نے اپنی کتاب کا عنوان بھی ’’ایک پیج پر‘‘ رکھا۔ گورنر پنجاب،معروف صحافی مجیب الرحمٰن شامی، جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفی اور افتخار سندھو نے خطاب کیا ۔کتاب میں کیا لکھا ہے یہ آپ کو پڑھ کر ہی پتہ چلے گا لیکن ایک بات واضح ہے کہ جب تک تمام لوگ ایک پیج پر نہیں آئینگے۔ ملک ترقی نہیں کر سکتا لہٰذا جو لوگ پیج سے ادھر ادھر جانے کی کوشش کر رہے ہیں انھیں چاہیے کہ ملک کے مفاد کیلئے ایک پیج پر آ جائیں۔

کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ٹیکساس میں آگ لگنے سے سات ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلا جنگل جل ...

    May 20, 2022 | 15:48
  • دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ40 ...

    May 20, 2022 | 15:41
  • مولانا فضل الرحمن پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرانے میں کامیاب ہو ...

    May 20, 2022 | 15:31
  • پنجاب بھر میں دس کلو آٹے کا تھیلہ 160روپے سستا کردیا گیا ہے ، ...

    May 20, 2022 | 15:29
  • ابوظبی میں یکم جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پرپابندی

    May 20, 2022 | 15:20
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group