Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے
  • مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی
  •  اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا
  • پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی

اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

Jan 17, 2021 8:54 AM, January 17, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

اسلام آباد الیکشن کمشن کے باہر پی ڈی ایم کا مظاہرہ، بلاول شریک نہیں ہوں گے

واہ رے واہ! یہ کیا بات ہے پی ڈی ایم کا یہ مظاہرہ ہی تو اسلام آباد لانگ مارچ کے دھرنے کے خدوخال کو نمایاں کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ اگر یہ ہی بے جان قسم کی مشق ہوئی تو پھر پی ڈی ایم والے دھرنے کا خیال دل سے نکال دیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ پی ڈی ایم کے اس مظاہرے کا تمام تر بوجھ مولانا فضل الرحمن پر ہی ڈالا جارہا ہے۔ معلوم نہیں مریم نواز شریک ہوں گی یا نہیںشاید دال میں کچھ کالا ہے یعنی پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے معاملے میں اس جوش و جذبے کا مظاہرہ نہیں کررہی جو اس کو کرنا چاہئے۔ یہ کیا جواز ہے کہ اس روز بلاول عمر کوٹ میں ہوں گے کیا عمر کوٹ کہیں بھاگے جارہا ہے وہاں تو بعد میں بھی جایا جاسکتا ہے مگر یہ الیکشن کمشن کے سامنے مظاہرہ تو سر پر ہے۔ لگتا ہے پیپلزپارٹی والے اپنے نوآموز چیئرمین کو کوچۂ سیاست کی خاک چھاننے سے بچانا چاہتے ہیں۔ انہیں ’’تتی‘‘ ہوا بھی لگنے دینا نہیں چاہتے۔ الیکشن کمشن نے بھی اس مظاہرے کے دن فول پروف سکیورٹی طلب کی ہے۔ لگتا ہے اس دن بقول غالب ’’ ہوکے رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا‘‘ والا معاملہ درپیش آسکتا ہے۔ اب بلاول جی کو اس ’’دھول دھپے‘‘ کا تجربہ بھی نہیں اس لئے انہیں پارٹی کی اعلیٰ قیادت یعنی زرداری صاحب کی خواہش پر عمر کوٹ میں مصروف رکھا جارہا ہے۔ اس طرح وہ بھاگ دوڑ ، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی حلاوت سے محفوظ رہ سکیں گے حالانکہ یہ سب تو سیاست کا زیور ہیں اور ہر سیاستدان کو یہ پہننا پڑتے ہیں۔ اس تربیت کے بغیر تو سیاستدان بڑا کہلاتا ہی نہیں۔ کیا پیپلزپارٹی والے اپنے قائد کو ابھی سیاست کا طفل مکتب ہی رکھناچاہتے ہیں…

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات

٭٭٭٭٭

قبول اسلام میں قانونی رکاوٹیں ختم کی جائیں۔ بھارتی ہندو کی ہائیکورٹ میں درخواست 

اب کوئی بتلائو کہ ہم بتلائیں کیا۔ بھارت کی انتہاپسند ہندو جنونی حکومت کی اسلام دشمن پالیسیوں کے باوجود بھارت میں غیرمسلم جن میں ہندو ، بودھ اور دلت یعنی چھوٹی ذاتوں کے لوگ اسلام کے دامان رحمت میں آنے کیلئے بے چین ہیں موجودہ مودی سرکار نے بھی ہندوئوں پر پابندیاں لگا رکھی ہیں کہ وہ مسلمان نہیں ہوسکتے یعنی اسلام قبول نہیں کرسکتے۔ اس کیلئے سزا اور جرمانہ بھی مقرر ہے مگر حیرت کی بات ہے کوئی ہندو ، عیسائی ہوجائے ،لادین ہوجائے، بدھ مت اختیار کرلے اس پر ایسا کوئی قانون نافذ نہیں ہوتا کہ اسے جرمانہ اور قید کی شکل میں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے۔ اس کے باوجود دیکھ لیں لوگ مسلمان ہونا چاہتے ہیں۔ شاعر نے سچ کہا تھاکہ…؎

کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی

رات کے ماتھے پہ آزاد ستاروں کا ہجوم

ہے فقط صبح درخشاں کے طلوع ہونے تک

کوئی مسلمان ان امتیازی قوانین کیخلاف عدالت میں نہیں گیا مگر انصاف پسند ہندو خود ان غیرانسانی، حقوق انسانی کی توہین کرنیوالے انہیں انکے حقوق سے محروم کرنیوالے قوانین کیخلاف اب عدالتوں سے رجوع کررہے ہیں جس طرح گجرات کی ہائیکورٹ میں دائر یہ درخواست ہے۔ اگر بھارت میں واقعی عدالتیں آزاد ہیں اور انصاف کا بول بالا ہے تو بعید نہیں جلد یا بدیر فیصلہ اس بھارتی شہری کے حق میں آسکتا ہے مگر افسوس اب تک کا ریکارڈ بتاتا ہے کہ بھارتی عدالتیں بھی اسلام سے خائف ہیںاور سچ کا ساتھ نہیں دیتیں…

 اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا

٭٭٭٭٭

پاکستان میں کمر توڑ مہنگائی نہیں: ولید اقبال

جی ہاں بالکل سچ کہاہے انہوں نے، یہ واقعی کمر توڑ نہیں گردن توڑ مہنگائی ہے ، کمر توڑ مہنگائی کے وار سے انسان بچ تو سکتا ہے مگر اس گردن توڑ مہنگائی کا مداوا کون کرے۔ اسکے کاری وار سے تو بچنا ہی ناممکن ہوگیا ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ مہنگائی کو کنٹرول کررہے ہیں، کرلیا ہے مگر حقائق کچھ اور کہانی سنا رہے ہیں ۔ کسی چیز کی قیمت کنٹرول میں نہیں آرہی، مسلسل بڑھ رہی ہے اب اس طوطا کہانی کا کیا کریں جس میں مسلسل کہا جاتا تھا کہ جب مہنگائی ہو تو اس کا مطلب ہے کہ ملک کے حکمران چور ہیں۔ باقی سب کچھ چھوڑیں اس چینی کوہی لے لیں یہ کیا گل کھلا رہی ہے۔ اس کی قیمت 110 تک پہنچی تو حکومت نے بیرون ملک سے لاکھوں من چینی منگوائی چند دن کیلئے اس کی بدولت چینی کی قیمت یوٹیلیٹی سٹورز پر بقول حکومت 65 روپے تک رہی مگر بازار میں 85 سے نیچے نہیں آئی۔ اب پھر یہی چینی باہر سے منگوانے اور اس پر ٹیکس ختم ہونے کے بعد بھی 100 کا ہندسہ پار کررہی ہے یہی حال آٹے کا بھی ہورہا ہے۔ اس پر لوگ

پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی

حیران ہوں دل کو روئوں کہ پیٹوں جگر کومیں

مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گرکو میں

چینی کا سیاپا کریں تو آٹا ہاتھ سے نکل جاتا ہے آٹے کو روئیں تو گھی غائب ہوجاتا ہے۔ یوں ہر طرف مہنگائی کی آگ میں سب کچھ جل رہا ہے مگر یہ آگ صرف 88فیصد غریب غرباء کو جلا رہی ہے جبھی تو 12 فیصد اشرافیہ کے ترجمان اطمینان سے نیرو کی طرح بانسری بجا کر کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں کمر توڑ مہنگائی نہیں۔

٭٭٭٭٭

ڈان سے لے کر چور اچکوں تک کیخلاف کریک ڈائون کا حکم

سی سی پی او لاہور کے اس حکم کے بعد تو جرائم پیشہ اور بدمعاش افراد کو تھرتھر کانپنا چاہئے مگر سچ تو یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی کہیں بھی ہوتا نظر نہیں آرہا۔ جرائم پیشہ مافیاز جانتے ہیں کہ ہر نیا آنے والا تھانیدار یا جیلر آتے ہی تھرتھلی مچانے کی کوشش کرتا ہے بعد میں چند روز بعد ہی سب کچھ ویسے ہی ہوجاتا ہے جیسا چل رہا تھا۔ اب سی سی پی او کے مطابق 3 ہزار سے زیادہ بلیک بک تیار ہورہی ہیں یا ہوچکی ہیں ۔ دیکھنا ہے ان کی بدولت کون کون زنداں کی نذر ہوتا ہے اگر اتنے لوگ واقعی جیلوں کے پیچھے ہو بھی گئے تو کیا ہوگا انکے خونخوار کارندے ان کی غیرموجودگی میں گلشن کا کاروبار اپنے سر پرستوں کی بدولت، جن میں اکثریت قانون کے رکھوالوں یا حکومتی کارندوں کی ہوتی ہے، محفوظ رہتے ہیں اور یہ نظام جاری رہتا ہے۔ جب تک جرائم پیشہ افراد اور انکے سرپرستوں کو کڑی سزا نہیں دی جاتی سرعام الٹا لٹکایا نہیں جاتا نشان عبرت نہیں بنایا جاتا یہ حرام خور مافیا یونہی زور آور رہے گا، غریبوں کی کمائی یونہی لٹتی رہے گی۔ شریف اور قانون پسند شہری یونہی ان درندوں کے ہاتھوں ستائے جاتے رہیں گے۔ یہ بھتہ خور ، غنڈے، قبضہ گروپ اور بدمعاش ، قاتل، رہزن، ڈاکو لٹیرے، عصمت و عزت کے لٹیرے کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کیخلاف کریک ڈائون نہیں انہیں ختم کرنے کی پلاننگ کرکے میدان میں اترنا ہوگا۔ قانون ہی یہی ہے کہ وحشی درندوں کو ختم کیا جاتا ہے مزید تباہی پھیلانے سے روکنے کیلئے ۔انہیں پالا نہیں جاتا…

سٹین کٹنگ ردرفورڈ کاپی ایس ایل کے باقی میچز کیلے واپس آنے کا اعلان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • موٹروے گینگ ریپ کے کیس میں دونوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ ...

    Jan 04, 2021 | 17:08
  • 15 جنوری تک نواز شریف پاکستان کی جیل میں ہوں گے: شبلی فراز

    Oct 23, 2020 | 14:17
  • دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کا 31 رکنی سکواڈکل بروز اتوار کو ...

    Jun 27, 2020 | 19:05
  • جنوری میں چین کے سفر پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا: ایرانی وزیر ...

    Apr 18, 2020 | 10:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے

    Mar 06, 2021 | 09:48
  • کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ...

    Mar 06, 2021 | 09:23
  • قومی فاسٹ باؤلر محمدعباس کا ہیمپشائر کرکٹ سے معا ہدہ

    Mar 06, 2021
  •  پی ایس ایل التوا ملک میں انٹر نیشنل میچز کیلئے خطرہ ...

    Mar 06, 2021
  • شاہد آفریدی کا بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل

    Mar 06, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

  • 2

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 3

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 4

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 5

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group