اداکارہ صنم جنگ نے فٹسن وڈیو جاری کر دی۔ صنم جنگ نے حال ہی میں جم میں ورزش کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں جس میں ان کی ٹرینر انہیں ورزش کرنے کے مختلف طریقے بتا رہی ہیں، صنم جنگ نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے ساتھ ساتھ نجی ٹی وی کا مارننگ شو بھی بہت کامیابی سے کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38