چین کے صدر ژی جنپنگ سرکاری دورے پے میانمار روانہ ہو گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی صدر کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی اس دورے میں شامل ہے اپنے اس دورے کے دوران صدر ژی جنپنگ میانمار کے اعلی حکام سے ملاقات کر کے دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ دونوں ممالک کے درمیان اس موقع پر دوطرفہ تعاون کے اہم معائدے طے پانے کا بھی امکان ہے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024