انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کاآئی سی سی عالمی کرکٹ کپ2020ء آج سے جنوبی افریقہ میں شروع ہورہاہے۔ٹورنامنٹ کاافتتاحی میچ Kimberleyکے ڈائمنڈاوول گرائونڈمیں گروپ ڈی میں شامل جنوبی افریقہ اورافغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔عالمی کپ میں سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاکستان اپناپہلامیچ اتوارکوسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024