ابوظہبی ، بس اورکار میں تصادم ، 6 افراد ہلاک، 19 زخمی
ابوظہبی میں تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہلاک اور19 زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حادثہ ابو ظہبی الرقہ بیچ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہلاک اور19 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی سے پتہ چلتا ہے کے حادثہ بس ڈرائےور کی لاپروا کے باعث پیش آیا ہے۔