سعودی صحرا میں برفباری کے مناظر نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو ششدر و حیران کر دیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق تبوک اور نیوم میں کئی روز سے جاری برفباری کے وڈیو کلپ غیر ملکی میڈیا پر نشرہونے کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد نے اس جانب رخ کر لیا۔ نشر کردہ مناظر میں دکھایا جارہا ہے کہ ایک جانب برفباری ہو رہی ہے تو دوسری طرف اونٹ صحرا میں گھومتے پھرتے اور چرتے نظر آرہے ہیں جو سیا حوں کی دلچسپی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024