ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجرجنرل محمدباقری نے کہاہے کہ اُن کاملک خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا لیکن وہ کسی بھی غیرمنصفانہ یاجارحانہ کارروائی کابھرپورجواب دے گا۔ترکی کے وزیردفاع Hulusi Akarکے ساتھ ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکہ کی جانب سے جنر ل سلیمانی کاقتل تمام بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔ترکی کے وزیردفاع نے امیدظاہر کی کہ خطے میں صورتحال جلدمعمول پرآجائے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024