مری، گلیات میں ہفتہ اور اتوار کو 36000گاڑیاں داخل ہوئیں
مری(نامہ نگار خصوصی) مری اور ملحقہ گلیات میں ہفتہ اور اتوار کے روز تک 36000گاڑیاں داخل ہوی ہیں، اس دوارن عام تعطیل کے باوجود بڑی تعداد میں گاڑیوں کی آمد کے باوجو شہر اور مضافات میں بعض مقامات پر بڑی تعداد میں گاڑیوں کی آمد کے باوجود بھی ٹریفک کی آمد و رفت میں معمولی ہی خلل کی اطلاعات ملی ہیں۔
جو محض منچلے اور ٹریفک قوانین سے نا بلد ڈارائیوروں کی وجہ سے پیش آئیں ۔ادھر مری میں متوقع برفباری کی اطلاعات پر بڑی تعداد میں سیاح مری کا رخ کیلئے ہوے ہیں ۔