کامرہ قطبہ سے نوجوان کی لاش ملی
سنجوال کینٹ(نامہ نگار)تھانہ حضرو کے علاقہ کامرہ قطبہ سے ایک 28/30سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے۔ پولیس نے لاش اپنے قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔