Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے باوجوداین آر او نہیں ملے گا: شہباز گل
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنا بند کر دیں: شاہ محمود
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

چند سبق آموز جملے۔۔۔۔

Jan 17, 2020 7:01 AM, January 17, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
چند سبق آموز جملے۔۔۔۔

آج پورا کالم کسی ایک سیاسی موضوع پر صرف کرنے کی بجائے سوچااپنے لکھے ہوئے چند سبق آموز جملے تحریر کردوں۔میرے یہ جملے اکثر اوقات سوشل میڈیا پر بھی گردش کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔مرد کا پہلا اور آخری رومانس اس کی ماں ہے،عورت سمجھ جائے تو محبوبہ نہ سمجھے تو بیوی۔۔۔ مرد کو رب نے مضبوط بنایا ہے لیکن باپ کمزور ہوتا ہے ،مرد نہیں روتا لیکن باپ رو دیتا ہے اور بیٹی کا باپ تو کانچ ہوتا ہے۔۔۔ ماں کی یاد اچھی بات ہے پر کوئی ہسپتال سکول مدرسہ باپ کے نام بھی صدقہ کر جائو ،آج جہاں تو کھڑا ہے تیرے باپ کی دن رات کی محنت و مشقت کا صدقہ ہے۔ ضروری نہیں دراز قد ‘‘قد آور ‘‘بھی ہو اور دلکش ‘‘دلفریب ‘‘بھی ،دل پر حکمرانی ‘‘کردار’’ کر تا ہے اداکار نہیں۔ حسن اور شباب کو عمر کی تھکاوٹ نہیں دکھاوے کی بناوٹ بوڑھا کر دیتی ہے۔ میاں بیوی ایک دوجے کا لباس ہیں ،میاں بیوی میں ذاتی معاملات کوخداکے علاوہ کسی اورکے علم میں لانا رشتے کی کمزوری کی بنیاد اور سبب بنتا ہے ، دو میں تیسرا خدا شامل نہ کیا جائے تو تیسرا شیطان داخل ہوجاتا ہے۔۔ کم ظرف پر احسان کرو تو اس کے شر سے بھی بچو کہ کم ظرف اپنے محسن کو ڈنگ مارنے، حسد ،بہتان اور نقصان پہنچانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔کم ظرف نے سانپ کا دودھ پی رکھا ہے۔۔۔ جس نکاح کی نیت طلاق پر ہو کہ کچھ عرصہ بعد چھوڑ دوں گا اس فعل کو خواہ حلالہ کا نام دو یا متعہ ، وہ نکاح نہیں بلکہ توہین اسلام ہے ،شرعی نکاح عمر بھر ساتھ رہنے کی نیت کا نام ہے۔۔۔ کسی بھی مذہبی کتاب کے مطالعہ سے پہلے قرآن پاک کا بغور مطالعہ ضروری ہے تا کہ گمراہی سے بچا جا سکے۔۔۔ تمہیں دکھ رنج پہنچانے والے کے لئے تمہارارب کافی ہے پھر تم کیوں غلاظت میں اپنے ہاتھ بدبودار کرتے ہو، پاکستانی ٹی وی ڈرامے لوگوں میں احساس کمتری پیدا کر رہے ہیں۔مسلسل ڈرامے دیکھنے سے نہ اپنا گھر خوبصورت لگتا ہے اور نہ گھر والی۔۔۔ ڈراموں میں کھلم کھلا شراب نوشی دکھائی جاتی ہے اور ساتھ لکھ دیا جاتا ہے’’شراب پینا منع ہے’’کل کو فحش مناظر کے ساتھ لکھ دیں گے کہ ‘‘ایسا کرنا حرام ہے ‘‘۔۔۔پاکستانی معاشرہ کی تباہی میں میڈیا کاشرمناک کردار نسلوں کونگل رہا ہے۔۔۔ فارغ خواتین اور ریٹائر بزرگ وقت گزارنے کی بجائے اصلاحی و فلاحی کاموں کووقت دیں،وقت تیزی سے نکل رہاہے، بیماری معذوری موت سے پہلے پہلے اگلے جہان کے لئے بھی کچھ جوڑ لو۔ایک ڈرامے میں ایک عورت بغیر نکاح کے ایک غیر مرد کے ساتھ رہنے چلی جاتی ہے۔ ایسا مغربی معاشروں میں تو ہوتا ہے مگر پاکستا ن کی عورت اگر عارضی طور پر گمراہ ہو بھی جائے ابھی اتنی مادر پدر آزاد اور بے حیا نہیں ہوئی کہ بغیر نکاح غیر مرد کے ساتھ مستقل طور پر اس کے گھر قیام پذیر ہو جائے اور اس کا ضمیر خاموش رہ سکے یا خاندان معاشرہ خاموش رہے؟ محبت کرنے والے شوہر کی بیوی اور اس کے بچوں کی ماں دوسری شادی کرتی ہے تو اس فعل کو بھی معیوب سمجھا جاتا ہے کہ بلا جواز طلاق یا خلع لینے والی عورت پر اللہ تعالیٰ نے جنت کی خوشبو حرام قرار دی ہے۔ کجا بغیر شادی غیر مرد کے ساتھ رہنا شروع کر دے ؟ہرکنواری لڑکی بیوی بننا چاہتی ہے خواہ گھر سے بھاگ جائے۔چند ایک بیہودہ واقعات سے پاکستانی عورت مراد ہر گز نہیں ہے۔ہاں جو عورتیں مستقل ذلالت قبول کرتی ہیں یا تو ان کا خاندان نہیں ہوتا یا خاندان پیشہ ور دلال ہو گا۔ غیر مردکے پاس مستقل رہنے والی پاکستانی مشرقی مسلم معاشرے کی عورت کی کہانی ہر گز نہیں ہو سکتی۔ یہ ایک ڈرامہ ہے جس کی ریٹنگ انتہا کو چھو رہی ہے لیکن عورت پاکستان کی بدنام ہو رہی ہے۔ انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے۔گڈ ٹائم گزارنے والے دوست نہیں ‘‘کمپنی’’ ہوتے ہیں، نوسر باز ریاکار مفاد پرست کی صحبت تمہاری سوچ اور شخصیت کا پتہ دیتی ہے۔ہر اچھی بات قول نصیحت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منسوب نہ کر دیا کرو کاپی پیسٹ سے پہلے تحقیق و مطالعہ کر لیا کرو ورنہ ثواب کی بجائے گناہ کر بیٹھو گے۔ اپنے خالق سے خالص تعلق مانگو، تعلق جڑ گیا تو بے فکر بے غم بے نیاز ہو جائو گے پھر چلتے پھرتے قیام و سجود ہوتے ہیں دنیا تماشہ لگنے لگتی ہے۔۔۔عورت کے چہرے پر تمام رنگ مرد کے دئیے ہیں چاہے خوشی کے ہوں یا غم کے۔۔۔اپنی ذات کے لئے سب ہی حساس ہوتے ہیں ، حساس وہ ہے جو دوسروں کی تکلیف محسوس کرنے کی حس رکھتا ہو۔۔۔بچپن کی غریبی تو نکالی جا سکتی ہے لیکن سوچ کی مفلسی ڈگریوں سے بھی نہیں نکالی جا سکتی۔۔۔ٹوٹا ہوا یقین اور گزرا ہوا بچپن لوٹ کر نہیں آتے۔۔۔بعض دکھ ایسے ہوتے ہیں جن پر معاف تو کیا جا سکتا ہے لیکن دوبارہ تعلق نہیں جوڑا جا سکتا۔۔۔تم نے جو کھا پی پہن اوڑھ لیا بس وہی تمہارا ہے باقی تم پر مٹی ڈالنے والوں کا۔۔۔کسی کا دل اتنا نہ دکھائو کہ خدا کے سامنے وہ تمہارا نام لے کر رو دے۔زندگی ہے کہ منہ زور گھوڑے کی مانند دوڑے چلی جا رہی ہے اور انسان ہے کہ اس کے پاس اپنے ساتھ وقت گزارنے کی فرصت ہی نہیں،خالص چند گھڑیاں صرف اپنے ساتھ گزار کر دیکھو ،خود پر رحم نہ آئے تو کہنا۔۔۔ پردہ اور حیا دومختلف چیزیں ہیں۔ایک فاحشہ بھی منہ چھپا کر بازار جانے پر مجبور ہوتی ہے لیکن ‘‘حیا’’بہت عظیم اور بلند مقام ہے۔’’حیااور وفا ‘‘عطائے خداوندی ہے۔حیادار اور وفادار مرد و خواتین عام لوگ نہیں ہوتے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والے بچوں کے والدین کو بھی شرم اور ہوش آنا چاہئے جو اپنے بچوں کو قرآن یا ٹیوشن پڑھانے کے لئے غیر مردوں پر اعتبار کرتے ہیں ، اپنی نظروں سے اوجھل کرتے ہیں ، اپنے ہاتھوں سے بھیڑیوں کے حوالے کرتے ہیں۔۔۔جس مقام پر بے بسی دم توڑ جاتی ہے ،رضاکا سفر وہاں سے شروع ہوتا ہے۔عورت صبر کا مظاہرہ نہ کرے تو مرد سگی ماں کے ساتھ بھی حسن سلوک سے محروم ہو جاتا ہے۔استخاروں اور خوابوں میں خدا نہیں ، خدا کو ٹوٹے ہوئے دلوں میں تلاش کر و۔۔۔عیسائیوں کو آسیہ مل گئی، سکھوں کوکرتار پورمل گیا، ہندوؤں کومندر مل گیا کشمیریوں کو "تقریر" مل گئی اور پاکستانیوں کو "مہنگائی’’۔۔۔مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی مظاہرے ، آدھ گھنٹہ گھروں سے باہر کھڑے ہونا ، جلسہ جلوس اجتماع خطاب جذبات ، حکومت کچھ تو شغل جاری رکھتی کہ شہہ رگ کا بھرم ہی رہ جاتا۔ادھر ظلم ادھر ستم۔۔۔

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • چند افراد مذموم مقاصد کے لیے پی ٹی ایم کارکنوں کو اکسا رہے ...

    May 26, 2019 | 21:48
  • مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور بھارت کے ظلم نے دنیا کو امتحان ...

    Apr 16, 2020 | 21:55
  • کراچی :آئندہ چند دن میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، محکمہ ...

    Dec 10, 2020 | 16:49
  • چند روز سے سیاسی بہروپیوں نے ایک ڈرامہ رچا رکھا ہے: شبلی فراز

    Oct 20, 2020 | 12:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ ...

    Jan 24, 2021 | 16:05
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے ...

    Jan 24, 2021 | 15:55
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

    Jan 24, 2021 | 15:42
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ ...

    Jan 24, 2021 | 15:38
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    Jan 24, 2021 | 15:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی:فواد چوہدری

  • 4

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • 5

    سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group