نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے نجیب عزیز کو صدمہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے انچارج اقبال قاسم،ارشد حسین ، انورفاروقی ،عظمت اللہ خان اور دیگر نے نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ نجیب عزیز کے بڑے بھائی سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے عبدالحمید پھٹان کی اہلیہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطاکریں آمین۔