وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شریک ہونے کا فیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کو پارلیمنٹ اجلاسوں میں باقاعدگی سے شرکت کے لئے قائمہ کمیٹیوں کی تکمیل کا انتظار تھا، وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے سے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بدھ کومنی بجٹ پیش کرنے کے مو قع پر پارلیمنٹ آئیں گے، جبکہ وزیر خزانہ اسدعمر کی منی بجٹ پر تقریر کے موقع پروزیر اعظم پارلیمنٹ میں موجود ہوں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024