وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثارسے ملاقات کی اور سپریم کورٹ کے دیامیربھاشااورمہمندڈیمز فنڈ کیلئے چھ کروڑ روپے کاچیک پیش کیا۔یہ رقم ریلوے کی وزارت نے جمع کی تھی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024