کورکمانڈر پشاور سے افغان سفیر کی ملاقات‘ سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں متعین ہونے والے نئے افغان سفیر مشال عاطف نے گزشتہ روز کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل شاہین مظہر محمود سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دوران ملاقات ،پاک افغان سرحد پر سلامتی کی صورتحال اور سرحد پر باڑ لگانے کے معاملہ پر بات چیت ہوئی۔