اسلامی طرز زندگی ہی نجات کا ذریعہ ہے: مولانا جلیب
لاہور (پ ر) مقامی مسجد واقع چوبرجی چوک لاہور میں سالانہ تقریب اسناد منعقد ہوئی جس میں مدرسے سے اسلامی تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا حبیب نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ اسلامی طرز زندگی کو اپنائیں۔ امام صاحب نے طلبہ اور ان کے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی طرز زندگی ہی نجات کا ذریعہ ہے۔