اک روز Jan 17, 2019 6:43 AM, January 17, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ظفر علی راجااک روز ختم ہو گا یہاں قتلِ عام سباک روز مِٹ ہی جائے گا بھارت کا یہ جنونکشمیر میں آزادیوں کی آئے گی بہاراک روز گُل کھلائے گا کشمیریوں کا خون شیئر کریں: Share Tweet Google+