عقیدہ
میرا عقیدہ یہ ہے کہ اس وقت جو شخص قرآنی نقطہ نگاہ سے زمانہ حال کے جورس پروڈنس (اصول فقہ) پر ایک تنقیدی نگاہ ڈال کر احکام قرآنیہ کی ابدیت کو ثابت کرے گا وہی اسلام کا مجدد ہو گا اور بنی نوع انسان کا سب سے بڑا خادم بھی یہ شخص ہو گا۔
(صوفی غلام مصطفٰی تبسم کے نام خط)