ایف بی آر کی بنکوں کے ڈیٹا تک آن لائن رسائی ختم، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آرکے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے اختیارات سمیت بینکوں کے ڈیٹا تک آن لائن رسائی ختم کردی گئی۔ ایف بی آر کے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے اختیارات ختم کردیئے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔