لیا ری میں روڈ سیفٹی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم آئی جی مو ٹر وے پولیس کلیم اما م نے افتتا ح کیا
کراچی ( خبر نگار) آئی جی مو ٹر وے پو لیس کلیم امام نے لیا ری کے پہلے روڈ سیفٹی ٹریننگ انسٹیٹیو ٹ کا افتتاح کر دیا انسٹیٹو یٹ مو ٹر وے پو لیس کی زیر نگرانی کا م کر ے گا اس روڈ سیفٹی ٹریننگ انسٹیٹو ٹ کا مقصد لو گوں کو روڈ سیفٹی کے اصولو ں کے مطا بق تربیت فراہم کر نا ہے اور حا دثات میں خا طر خواہ کمی لا نا ہے ۔ آئی جی مو ٹر وے نے تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ اسے انسٹیٹیو ٹ پو رے پاکستان میں قائم کئے جارہے ہیں اس مو قع پر ڈی آئی جی مو ٹروے سا ﺅ تھ زون شاہد حیا ت نے کہا کہ ٹریننگ کے جدید اصولو ں کو بر وئے کار لا تے ہو ئے مو ٹر وے پو لیس کے افسران طا لب علمو ں ، ڈرائیو روں اور عام لو گوں کو تربیت فراہم کر رہے تقریب سے کراچی گڈز ٹرانسپو رٹ کے صدر نو ر خا ن نیا زی ایس ایس پی مو ٹروے کر م اللہ سو مر و ، CEO آدم جی انشورنس ، عدنا ن آدم ، جی ایم NHA سندھ سا بق چیف سی پی ایل سی نا ظم حا جی بھی مو جود تھے۔