نبیلہ منور چیمہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر حافظ آباد تعینات
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)محکمہ اسپورٹس پنجاب نے نبیلہ منور چیمہ کو ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر حافظ آباد تعینات کر دیا ہے ۔ڈی ایس او نبیلہ منور چیمہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔