اداکارہ منال خان مصر میں چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپس آگئیں۔ منال خان گزشتہ دنوں اپنی والدہ کے ہمراہ مصر میں چھٹیاں گزارنے کے لئے گئیں تھیں ،جہاں پر وہ بنائی گئی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہیں ۔اداکارہ چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپس آگئی ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38